ناریل سے بال لمبے کرنے کا صدیوں پرانازود اثر نسخہ
1400387 67608146 - ناریل سے بال لمبے کرنے کا صدیوں پرانازود اثر نسخہ

مبے بال صدیوں سے صنفِ نازک کا خواب رہے ہیں، بالوں کی نگہداشت کیلئے صدیوں پرانا ایک ایسا نسخہ ہے جس سے بال ڈیڑھ فٹ تک لمبے ہوسکتے ہیں۔

لاہور(نیٹ نیوز)سب سے پہلے ایک ناریل لے لیں، اس میں چھوٹا سا سوراخ کریں، اس کے بعد باریک پسا ہوا میتھی دانہ ناریل میں اتنا ڈالیں کہ ناریل پورا بھر جائے ، پھر اس کے منہ کو سختی سے بند کردیں اورکسی درخت کی جڑوں کے پاس ایک فٹ گہرا گڑھا کرکے اسے دبادیں اور سات دن کیلئے بھول جائیں۔سات دن کے بعد اسے نکال کر کشیدکرلیں اور اس سے نکلنے والے تیل کو نہانے سے آدھا گھنٹے پہلے اپنے بالوں میں لگالیں اور پھر کسی اچھے شیمپو سے بال دھولیں۔